the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،27اکتوبر(ایجنسی) ایم آئی ایم پارٹی صدر اسد الدین اویسی نے زور دے کر کہا ہے کہ یکساں سول کوڈ (UCC) صرف مسلمانوں سے منسلک مسئلہ نہیں ہے بلکہ شمال مشرقی کے کچھ علاقوں کے لوگ بھی اس کی مخالفت کریں گے. 



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">حیدرآباد سے لوک سبھا رکن اویسی نے یہاں کہا، 'یکساں سول کوڈ صرف مسلمانوں سے منسلک مسئلہ نہیں ہے. یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس کا شمال مشرقی کے لوگ بھی مخالفت کریں گے، خاص طور پر ناگالینڈ اور میزورم کے. 'انہوں نے کہا کہ یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جو ہندوستان کے بہت سے لوگوں کو تشویش میں ڈال دے گا
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.